پنجاب: پولیس کی جے آئی ٹی کا عمران خان سے تفتیش کیلئے زمان پارک کا دورہ جے آئی ٹی نے50 کے قریب سوالات کئے، 2 وکلاء اور پی ٹی آئی قیادت بھی موجود تھی، جے آئی ٹی نے جائے وقوعہ کی تصاویر بنا کر شواہد اکٹھے کئے، ضرورت پڑنے پرمزید انکوائری کی جاسکتی ہے۔ ایس ایس پی عمران کشور

روسی تیل آنے کے بعد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے تک کمی واقع ہو سکتی ہے روس سے معاہدہ کے مطابق مارکیٹ کی قیمت سے 15 سے 18 ڈالر سستا تیل مل رہا ہے،اگر حکومت ایک آدھا لیٹر بھی عوام کو ریلیف دے تو یہ کافی ہوگا۔ پاکستان پٹرولیم کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ آصف محمود کی گفتگو