آرمی چیف کا دورہ چین ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات ، خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ
اتحادی جماعتوں کی بیٹھک،الیکشن فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلے پر کاربند رہنے کا عزم عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا مؤقف دہرایا،بامقصد مذاکرات کیلئے سب کا متفق ہونا ضروری ہے،شرکاء کی رائے
جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں مولانا صاحب کو بولیں عوام میں آئیں اور ان کے مسائل حل کریں، آڈیو لیکس کرنا غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی گفتگو
مستعفی اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 9 اراکین کو اسمبلی ہال میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
انتخابات اکتوبر میں ہونے سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِعمل آئین کہتا ہے اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں،آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا،رہنما تحریک انصاف
پنجاب :میں انتخابات کیلئے امیدواروں کا پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آخری روز الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کیلئے رات 12 تک وقت میں توسیع کر دی
ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے،وزیراعظم الیکشن کیلئے اکتوبر یا نومبر کی تاریخ بنتی ہے،انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمان ہی حل کرے گی،شہباز شریف کی گفتگو
پاکستان: کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل ہوگا روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ مئی کے آخر میں پاکستان پہنچے گی،ادائیگی چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی