روسی تیل آنے کے بعد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے تک کمی واقع ہو سکتی ہے روس سے معاہدہ کے مطابق مارکیٹ کی قیمت سے 15 سے 18 ڈالر سستا تیل مل رہا ہے،اگر حکومت ایک آدھا لیٹر بھی عوام کو ریلیف دے تو یہ کافی ہوگا۔ پاکستان پٹرولیم کے سیکرٹری انفارمیشن خواجہ آصف محمود کی گفتگو

عمران خان :نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر ریحام خان کو طلاق دی، عون چوہدری نے بطور گواہ بیان ریکارڈ کرا دیا عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو حکم کو ملا کہ 2018 کے پہلے دن نکاح ہوگا، بشریٰ بی بی نے کہا ہم میاں بیوی رہیں گے تو آپ وزیراعظم بن جائیں گے،عمران خان نے نکاح پیشگوئی کے زیراثر کیا،نکاح کے بعد معلوم ہوا کہ پچھلے نکاح کے طلاق کی عدت کا دورانیہ مکمل نہیں ہوا تھا۔عون چوہدری کا عدت کیس میں بیان