اپریل 25, 2023April 25, 2023 سوات :دھماکے میں اہم پیش رفت عمارت کے تہہ خانے میں سی ٹی ڈی کا بارودی مواد رکھا ہوا تھا،بم ڈسپوزل کے مطابق تہ خانے میں شارٹ سرکٹ سے بارودی مواد میں دھماکا ہوا،باہر سے کسی قسم کے حملے کے شواہد نہیں ملے۔ڈی پی او سوات کی گفتگو
اپریل 25, 2023April 25, 2023 سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا پر سعودی عرب سے اظہارِ تشکر سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء میں مدد کے لیے سعودی عرب کی حکومت کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو
اپریل 21, 2023April 21, 2023 ہمارے دروازے مذاکرات کیلئے ہر وقت کھلے ہیں،اسد قیصر مذاکرات میں سنجیدگی شر ط ہے،رہنما پی ٹی آئی کی حکومتی وزراء کے رابطے کی بھی تصدیق
اپریل 21, 2023April 21, 2023 عمران خان :نے اوکاڑہ سے مزدور رہنما مہر عبدالستار کو ٹکٹ جاری کر دیا مہر عبدالستار طویل عرصے سے مزارعین کے مالکانہ حقوق کی تحریک کی قیادت کر رہے ہیں،جدوجہد میں ساڑھے چار سال جیل میں بھی گزر چکے
اپریل 21, 2023April 21, 2023 سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کر گئے انور بیگ کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قریبی دوست تھے