آٹا نہ ملنے کی وجہ سے 6 لوگ مر چکے، ہمارے دور میں آٹا 55 اور آج 155 روپے کلو ہو چکا ہمارے دور میں یہ کہتے تھے بڑی مہنگائی ہے، ہمارے دورمیں کورونا آیا لیکن ایسی مہنگائی نہیں تھی، آج پاکستان میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے، کون سی قیامت آگئی 11 ماہ میں آٹا 155 روپے کلو کا ہو گیا؟ عمران خان کا سوال