ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار عمران خان ہے، وزیراطلاعات ملک کو اس فتنے اور فسادی سے نجات دلا کر دم لیں گے‘ جو جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے‘ جن سہولت کاروں کی تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں وہ دم توڑ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا بیان

لیول پلینگ فیلڈ ،ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کا ٹائم بھی نہیں ملنا ‘ فواد چوہدری ہمارے ایک کارکن کو اٹھایا گیا جو برٹش نیشنل تھے انہیں گیسٹ ہائوس میں رکھا گیا ، کیا پاکستانی کیڑے مکوڑے ہیں ‘ میڈیا سے گفتگو

آئی ایم ایف معاہدہ، اسحاق ڈار کے بیانات سے بھی معاملات خراب ہوئے حکومت کی پالیسیوں میں بہت تضاد ہے، اس حکومت کا سارا فوکس سیاست اور عمران خان پر ہے،دوست ممالک کو بھی ملکی حالات سے تشویش ہے، موجودہ حکومت کی کوئی فارن پالیسی نہیں۔پاکستان کی سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی گفتگو