جماعت اسلامی کی وفاق، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں توڑ کر90 روز میں الیکشن کی تجویز سیاسی عدم استحکام کا واحد حل تمام اسمبلیوں کے اکٹھے انتخابات کرائے جائیں، باقی اسمبلیاں بھی توڑ دی جائیں تو اگست یا ستمبر میں الیکشن ہوسکتے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی پریس کانفرنس
سکھر: محکمہ آبپاشی کی پرسرار خاموشی، سکھر بیراج کی نہروں سے غیر قانونی ریت نکالنے کا سلسلہ جاری ،شہری حلقوں میں تشویش
سکھر: قریشی گوٹھ کی رہائشی خاتون کا اپنے نافرمان بڑے بیٹے کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا.
سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو بدترین شکست پاکستانی باولرز نے کیوی بیٹنگ لائن تباہ کر دی، 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بلیک کیپس صرف 94 رنز پر ڈھیر ہو گئے
سیریز :کا پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کیویز کا اچھا ہدف دینے میں کامیاب میٹ ہینری کی شاندار ہیٹ ٹرک، پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز کے اختتام سے قبل ہی 182 رنز پر پویلین لوٹ گئی
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی 100 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز مکمل کرنیوالے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے 119 ٹی 20 میچز کھیلے تھے