سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا پر سعودی عرب سے اظہارِ تشکر سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء میں مدد کے لیے سعودی عرب کی حکومت کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو
ہمارے دروازے مذاکرات کیلئے ہر وقت کھلے ہیں،اسد قیصر مذاکرات میں سنجیدگی شر ط ہے،رہنما پی ٹی آئی کی حکومتی وزراء کے رابطے کی بھی تصدیق
عمران خان :نے اوکاڑہ سے مزدور رہنما مہر عبدالستار کو ٹکٹ جاری کر دیا مہر عبدالستار طویل عرصے سے مزارعین کے مالکانہ حقوق کی تحریک کی قیادت کر رہے ہیں،جدوجہد میں ساڑھے چار سال جیل میں بھی گزر چکے