سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جوڈیشل کمیشن کو خط پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کیلئے نامزد کرنے کی سفارش کی گئی،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس احمد علی شیخ کے ناموں پر غور کیا جائے،خط کا متن
سوچے سمجھے منصوبے کے تحت شہریوں کو نہیں گنا گیا، خالد مقبول صدیقی نے مردم شماری میں کراچی کے ساتھ سازش کا الزام لگادیا
مذاکرات سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے کا ایک بہانہ ہے، سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے سنگین نتائج نکلیں گے: شیخ رشید
بلوچستان میں بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی، سیلابی ریلوں سے 5 افراد جاں بحق، اہم قومی شاہراہیں بند
پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا