بیرون ملک دولت رکھنے کا الزام،اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس میں سراج الحق سے فوری معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا،امیر جماعت اسلامی کو یہ بھی اعلان کرنا چاہیے انہیں کس نے غلط معلومات فراہم کیں،جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی
آج میں عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نے مجھے قتل کرنا ہے مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی، جب بھی گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان کا دورانِ سماعت بیان
این آر او 2022 کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،فواد چوہدری ن لیگ کی اندرونی سیاست مذاکرات کو نقصان پہنچا رہی ہے،عدالت عظمٰی کے فیصلے پر عمل نہ ہوا تو ملک کے مستقبل کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا،رہنما تحریک انصاف کی پریس کانفرنس
اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی 46 برس سے اخبار بیچنے والے محمد انور نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک بیٹی کو ڈاکٹر بنا کر اور 4 بچوں کو ماسٹر ڈگری کروا کے ہمت و عزم کی نئی مثال قائم کر دی
سوڈان سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا، دفتر خارجہ سوڈان سے نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد ایک ہزار 25 ہے،سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان کی گفتگو
پاکستان: میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف پاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز
اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر سراج الحق کو نوٹس بھجوا دیا ہے، اسد عمر