مذاکرات کی مزید نشستیں بے معنی دکھائی دیتی ہیں،شاہ محمود قریشی اسحاق ڈار نے خود تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی نے لچک دکھائی،قوم آئین کا دفاع کرے گی،وائس چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان: اور برطانیہ کے مابین کثیرالجہتی روابط کئی دہائیوں کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف
پاکستانی روپیہ: دیوالیہ ہو جانے والے سری لنکا کی کرنسی سے بھی کمزور ہو گیا غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے رواں سال کے دوران روپیہ عالمی سطح پر بدترین کارکردگی والی کرنسی قرار دے دیا
سپریم کورٹ کے افسر پارلیمنٹ نہ آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، نور عالم خان آج پھر پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر سپریم کورٹ کو لکھا ہے وہ پارلیمنٹ آئیں اور جواب دیں، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
وزیراعظم :شہباز شریف کا بدھ کو برطانیہ روانہ ہونے کا پلان شہباز شریف کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شریک ہوں گے
لک بھر میں ایک دن الیکشن کرانے پر حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف متفق اتفاق ہوچکا ہے کہ الیکشن ایک ہی دن ہونے میں بہتری ہے، نگران حکومت کی موجودگی میں ملک میں الیکشن ہوں گے، اسحاق ڈار
نواز شریف کی جانب اظہار برہمی پر شاہد خاقان عباسی کی اپنے بیان کی وضاحت سسٹم میں پائی جانے والی خامیوں اور نقائص کی نشاندہی کی تھی، ستر سال سے ملک میں اسی قسم کا نظام رائج ہے، شاہد خاقان عباسی
بغاوت پر اکسانے کا کیس،عدالت کا عمران خان کی عدم پیشی پر اظہارِ برہمی عدالتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے،عدالتی وقت تک عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
تحریک انصاف آج سپریم کورٹ میں مذاکرات کی تفصیلی رپورٹ جمع کروا رہی ہے،فواد چوہدری پنجاب اسمبلی کے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ اپنے حکم پر عملدرآمد کروائے،رہنما پی ٹی آئی
عام انتخابات سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی حکومت انتخابی تاریخ پر مزید لچک دکھانے کو تیار،پی ٹی آئی نے بجٹ پیش کرنے کی شرط پر نیم رضامندی ظاہر کر دی