تحریک انصاف نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی سخت مخالفت کر دی ہم وزیر خارجہ کے دورہ گوا کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کر سکتے تھے لیکن مودی جنتا کو خوش کرنے کیلئے یہ حکمران ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹویٹ
ملا کنڈ:مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے وارنٹ کا حکم زیر دفعہ 204 کے تحت جاری کیا،مراد سعید کیخلاف تھانہ لیویز درگئی میں مقدمہ درج ہوا
کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا‘ عمران خان مراد سعید اور مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا، قوم چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے (کل )باہر نکلے ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، دوسرے لوگ جو ہر وقت ذلیل حرکتیں کرتے ہیں، ہم ان جیسے نہیں‘ چیئرمین تحریک انصاف
نابینا مؤذن سے موبائل چرانے والے فراڈیے نے ’ رائیڈر‘ کے ذریعے فون واپس بھجوا دیا گذشتہ روز گلستان جوہرمیں مسجد کے قوت بینائی سے محروم موذن سے نامعلوم ملزم قیمتی موبائل فون لیکرفرارہوگیا تھا
قاسم سوری : نے آج عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہرکر دیا بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔پی ٹی آئی رہنما کی گفتگو
عدت نکاح کیس،عون چوہدری کا بطور گواہ بیان ریکارڈ کروانے کی اجازت سیشن عدالت اسلام آباد نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عون چوہدری آئندہ سماعت پر اپنا بیان قلمبند کرائیں گے
پوری کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا تو پارلیمنٹ رسوا ہو گی یا اس کو رسوا کرنے والے توہین عدالت کا نوٹس آیا اور اس پر عمل ہوا تو حکومت کو نقصان ہو گا۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو
شجاعت حسین ق لیگ کے صدر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا ق لیگ کے آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی،حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے،الیکشن کمیشن
عمران خان: نے چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے کال دے دی مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے،سب نے ہفتے کو ساڑھے 5 بجے سڑکوں پر نکلنا ہے،مجھے وزیر آباد اور جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی،سابق وزیراعظم کی گفتگو
سکھر: یوم صحافت پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے سکھر نیشنل پریس کلب میں تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر مشترکہ قرارداد منظور کرتے ہوئے