آئی ایس پی آر سے متفق، الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے، اسد عمر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایف آئی آر درج کر کے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی ہے، رہنما پی ٹی آئی
روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال حکومت کو دو تین ماہ مزید مل گئے تو معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہو جائیں گے، وفاقی وزیر کی گفتگو
فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو انہیں تحقیقات کے ذریعےمطمئن کیا جانا چاہئے، پریس ریلیز سے آپ بتا رہے کہ آپ قانون سے بالاتر ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا ردعمل
بچت سکیموں کی شرح منافع ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 3 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 84 فیصد، 6 ماہ کے سرٹیفکیٹس کی شرح منافع 20 اعشاریہ 82 فیصد، سیونگ اکاؤنٹ کی شرح منافع 19 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی
ترجمان پاک فوج کا عمران خان کے فوجی قیادت پر من گھڑت الزامات پر شدید ردعمل چیئرمین پی ٹی آئی بغیر ثبوت حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر الزام لگا رہے ہیں،الزامات من گھڑت ، بدنیتی پر مبنی اور ناقابل قبول ہیں،سیاسی رہنماء قانونی راستہ اپنائیں،پروپیگنڈے کیخلاف ادارہ قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر
پاکستان :میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، ملک میں فی تولہ قیمت سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے
عمران خان سے پرویزالٰہی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی سمیت اہم امورپرتبادلہ خیال پرویز الٰہی ،ان کے اہل خانہ اور ساتھیوں کے خلاف جاری غیرقانونی انتقامی کارروائیوں پر بھی تبادل خیال کیا گیا
حکومت کے ساتھ مذاکرات کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پرویز خٹک مذاکرات کی پوزیشن پہلے بھی خراب تھی اب بھی خراب ہے۔ سابق وزیردفاع کی گفتگو