ہائی کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی اگلی سماعت پر فیصلہ کیا جائے گا کہ عمران خان کی ضمانت میں توسیع کی جائے یا اسے خارج کیا جائے، عدالت عالیہ عدالت عالیہ کا9 مئی کے بعد درج ہونے والے کسی بھی نئے مقدمے میں 17 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق 3، 2 کا فیصلہ ماننے سے انکار چیف جسٹس صاحب سن لیں، ہمیں 3، 2 کا فیصلہ قبول نہیں، پارلیمنٹ میں قانون بننے کے بعد آپ ازخود نوٹس نہیں لے سکتے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان
وزیر مملکت حنا ربانی کھر 13 مئی سے دوسرے یورپی یونین انڈو پیسفک فورم میں شرکت کے لیے سٹاک ہوم سویڈن کا سرکاری دورہ کریں گی، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد :ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت دو ہفتوں کے لئے منظورکرلی
اسلام آباد : ہائی کورٹ کا توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی پر حکم امتناع چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی اپیل پر نوٹس جاری کردئیے
عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، دوہرے معیار سے انصاف کا جنازہ نکل گیا ہے،وزیراعظم