صوبہ پنجاب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن‘ 4 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی
پی ٹی آئی رہنماء میاں محمود الرشید گرفتار سابق صوبائی وزیر کو خفیہ مقام سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں کلئیرنس آپریشن مکمل : تمام دہشتگرد مارے گئے آپریشن میں ایک شہری سمیت 7 جوان شہید ہوئے، پیچدہ کلئیرنس آپریشن کا مقصد یرغمالیوں کی رہائی تھا۔آئی ایس پی آر
اوریا مقبول جان ؛ کو گرفتار کر لیا گیا سینئر صحافی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا، اینکر منصور علی خان کا دعوٰی