نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے الیکشن کمیشن فنڈز اور سیکورٹی کی عدم فراہمی کا بہانہ نہیں کرسکتا، اگر صوبائی اسمبلی 6 ماہ میں تحلیل ہو جائے تو کیا ساڑھے چار سال نگران حکومت رہے گی،نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے ،آئین میں کہاں لکھا ہے کہ نگران حکومت کا دورانیہ بڑھایا جا سکتا ہے۔سپریم کورٹ کے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر ریمارکس