عدالت میں عمران خان کی ذمہ داری لینے کے سوال پر مچلکے جمع کرانے والا ضمانتی خاموش ہو گیا لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتی کے ذمہ داری نہ لینے پر عمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کردیے
جناح ہاؤس پر دھاوا، سابق آئی جی میجر(ر) ضیا الحسن کا بیٹا گرفتار ملزم رضوان ضیا کو جناح ہاؤس کے باہر احتجاج اور توڑ پھوڑ کے الزام میں پکڑا۔پولیس ذرائع
نوجوان مسافر نے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا ، چھلانگ لگانے کی کوشش پولیس نے 30 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا،واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
سکھر, تھانہ بی سیکشن کے قریب سومرا محلا کے رہائشی خالد محمود اور طلحہ مغل کی سکھر نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس
آرمی چیف کی یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات پاک فوج شہدا کے تمام بچوں کی وارث ہے، ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے، پاک فوج ہمیشہ شہدا کے بچوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی گفتگو