وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آسکتے ہیں ،آئی ایم ایف کی کوئی یقین دہانی نہیں ‘ شیخ رشید احمد حکومت نے سروے کرائے ہیں ،عمران خان کی سیاسی مقبولیت الیکشن کے التوا ء کا باعث بن گئی ہے‘ سابق وزیر داخلہ
عدالت نے اظہر مشوانی کے بھائی کی درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کردیا پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی گئی جس پر اب تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔عدالت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔درخواست میں استدعا
عمران خان نے لاہور میں درج مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کر دیں،عمران خان کا آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے
بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا ملزم نے دو بھائیوں کو کھیت میں قتل کیا،سحری کے وقت بھائی کے گھر گھس کر فائرنگ کی جس سے ماں ، بھابھی اور 3 بچے جاں بحق ہوئے
وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آ سکتے ہیں 90 روز میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی،13 سیاسی جماعتوں کا جنازہ دھوم سے نکلے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
ماہِ مقدس میں مفت آٹے کے حصول کی کوشش میں دوسرا شہری جاں بحق ہو گیا 66 سالہ الہیٰ بخش صبح 6 بجے سے آٹے کے حصول کے لیے موجود تھا، لائن میں لگ کے آٹا وصول کیا اور گر گیا
مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کر دئیے گئے پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو بڑے کنٹینر لگا کر بند کیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگا دئیے گئے
اداکاراسد ملک کا جلد شادی کرنے کا فیصلہ حسین خاتون انسان کو خراب کرسکتی ہے ، ذہین خاتون صحیح راستہ دکھا سکتی ہے، اداکار