URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
11 November, 2026
اہم خبریں
  • مریم نواز اور سالک حسین کے درمیان سیز فائر کی ضرورت
  • 5G ڈیوائس کی قیمتیں کم کرنے کے لیے Jazz اور ZTE کی شراکت داری
  • ہائیئر ایجوکیشن ایپٹیٹیو ٹیسٹ 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز
  • اڈیالہ جیل میں ملاقات: بانی پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے طویل ملاقات
  • ایلیون لیبز اور اینوڈیا کی شراکت داری میں توسیع کی اہم پیش رفت
  • بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر خوفناک حد تک ہے: لطیف کھوسہ
  • چوہدری سالک حسین کا استعفیٰ، وزیراعظم اشارہ کریں تو دیں گے
  • مستقبل کے موجدین کانفرنس 2026 کا انعقاد اسلام آباد میں
  • کلاؤڈ کی نئی خصوصیات: آپ کی میٹنگز میں شامل ہونے کے لیے تیار
URDU ADN NEWS
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • سنڌي
  • English
اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 16857 خبریں موجود ہیں

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

آج میں عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نے مجھے قتل کرنا ہے مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی، جب بھی گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عمران خان کا دورانِ سماعت بیان

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

این آر او 2022 کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،فواد چوہدری ن لیگ کی اندرونی سیاست مذاکرات کو نقصان پہنچا رہی ہے،عدالت عظمٰی کے فیصلے پر عمل نہ ہوا تو ملک کے مستقبل کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا،رہنما تحریک انصاف کی پریس کانفرنس

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

اخبار فروش کی بیٹی نے ایم بی بی ایس میں 7 گولڈ میڈل حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی 46 برس سے اخبار بیچنے والے محمد انور نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک بیٹی کو ڈاکٹر بنا کر اور 4 بچوں کو ماسٹر ڈگری کروا کے ہمت و عزم کی نئی مثال قائم کر دی

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

عالمی مالیاتی فنڈ نے “ایشیا اور بحرالکاہل کے لئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ” جاری کر دی

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

سوڈان سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کا عمل کامیابی سے مکمل کرلیا، دفتر خارجہ سوڈان سے نکالے گئے پاکستانیوں کی تعداد ایک ہزار 25 ہے،سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان کی گفتگو

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

عمران خان: اوراسد عمر نے مقدمات سے متعلق عدالت سے رجوع کرلیا

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

پاکستان: میں سالانہ 4 ارب ڈالرکی خوراک ضائع ہونیکا انکشاف پاکستان میں سالانہ ملکی پیداوار کی تقریباً 26 فیصد خوراک ضائع ہوتی ہے، ملک میں خوراک کا سالانہ ضیاع 19.6 ملین ٹن ہے، دستاویز

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

اسد عمر نے سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا میرے وکلاء نے بے بنیاد الزام تراشی پر سراج الحق کو نوٹس بھجوا دیا ہے، اسد عمر

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اسحاق ڈار کی وضاحت اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر خزانہ

مئی 2, 2023مئی 2, 2023

14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں کور کمیٹی کے بعد فیصلہ ہوا کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے چاہئیے۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,649
  • 1,650
  • 1,651
  • 1,652
  • 1,653
  • 1,654
  • 1,655
  • …
  • 1,684
  • 1,685
  • 1,686
  • ←

اہم لنکس

  • ہمارے بارے میں (About Us)
  • ہم سے رابطہ کریں
  • کاپی رائٹس
  • قواعد و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy)

اہم سیکشنز

  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • لائیو ٹی وی

Copyright © 2015-2026 ADN NEWS PAKISTAN, all rights reserved. ADN NEWS

پرائیویسی پالیسی (Privacy Policy) • ہمارے بارے میں (About Us) • ہم سے رابطہ کریں (Contact Us) • شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)
📲 ایپ انسٹال کریں
لائیو ٹی وی