مئی 26, 2023مئی 26, 2023 نوجوان مسافر نے جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا ، چھلانگ لگانے کی کوشش پولیس نے 30 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا،واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 سکھر, تھانہ بی سیکشن کے قریب سومرا محلا کے رہائشی خالد محمود اور طلحہ مغل کی سکھر نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 آرمی چیف کی یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات پاک فوج شہدا کے تمام بچوں کی وارث ہے، ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے، پاک فوج ہمیشہ شہدا کے بچوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی گفتگو
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 پی ٹی آئی کے ایک اور سابق ایم این اے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کارکنوں کی مشاورت سے کیا،9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے،حیدر علی کی پریس کانفرنس
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 نگران حکومت کی مدت میں توسیع آئین کی روح کے منافی ہے الیکشن کمیشن فنڈز اور سیکورٹی کی عدم فراہمی کا بہانہ نہیں کرسکتا، اگر صوبائی اسمبلی 6 ماہ میں تحلیل ہو جائے تو کیا ساڑھے چار سال نگران حکومت رہے گی،نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے ،آئین میں کہاں لکھا ہے کہ نگران حکومت کا دورانیہ بڑھایا جا سکتا ہے۔سپریم کورٹ کے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر ریمارکس
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 پاکستان : افریقا کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے پرعزم ، اپنی جامعات میں افریقی طالب علموں کو سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں، مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 پاک فوج شہداکے تمام بچوں کی وارث ہے،شہدا کی لازوال قربانیوں کی بدولت آپ سے ہمارا رشتہ مثالی اور ہمیشہ قائم رہنے والا ہے،جنرل سید عاصم منیر
مئی 25, 2023مئی 25, 2023 چین، سعودی عرب، ترکیہ، مصراور اومان سری نگر میں جی۔20 اجلاس میں شرکت نہ کر کے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی بالادستی کے لیے کھڑے ہوئے ، ترجمان دفترخارجہ