مارچ 30, 2023March 30, 2023 عمران خان نا اہلی کیس،کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ ماضی میں عدم ثبوت پر درخواستیں خارج ہو چکی ہیں،وکیل الیکشن کمیشن،کیوں نہ الیکشن کمیشن کو اس رویے پر بھاری جرمانہ کیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
مارچ 30, 2023March 30, 2023 ایک جج دستبردار ہو گیا، یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ سب ٹھیک نہیں سیاست جس نہج پر پہنچ چکی ہے سپریم کورٹ کو خود کو اس سے محفوظ رکھنا چاہئیے،سیاست سیاستدانوں تک رہنے دیں،ججز ادارے کی عزت کی حفاظت کریں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو
مارچ 30, 2023March 30, 2023 بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر تحفظات کا اظہار کر دیا اعتراض اس بل کی ٹائمنگ پر ہے،میں ایسے بل کا حصہ نہیں بنوں گا جو آئین سے متصادم ہو،پی ٹی آئی سینیٹر کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
مارچ 30, 2023March 30, 2023 صدر عارف کا ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگانے پر سابق صدر آصف زرداری کو خراج تحسین بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سندھ میں بہت غم و غصہ تھا،بہت توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ شروع ہو گیا تھا تاہم آصف علی زرداری نے ’پاکستان کھپے‘ کا نعرہ لگا کر ملک بچا لیا، اس وقت کوئی اور نعرہ پاکستان کو توڑ سکتا تھا۔صدرِ مملکت کی گفتگو
مارچ 30, 2023March 30, 2023 وزیراعظم کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کا حکم کمزور بے بنیاد وجوہات پر کیوریٹور ریفرنس دائر ہوا تھا، وفاقی حکومت کاپیروی نہ کرنے کا فیصلہ
مارچ 30, 2023March 30, 2023 سپریم کورٹ میں قواعد اور طریقہ کار میں تبدیلی کا بل سینیٹ سے منظور سینیٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس و پروسیجر ایکٹ 2023 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا