اپریل 4, 2023April 4, 2023 پاکستان میں موبائل فون بنانے والی تمام کمپنیاں بند، زیادہ تر کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کر دیا 3 غیر ملکی کمپنیوں سمیت ملک کی تقریباً تمام 30 موبائل فون کمپنیوں کی پیداواری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کر دی گئیں
اپریل 3, 2023April 3, 2023 لاہور :ہائیکورٹ میں عمران خان کو تحریک انصاف کے چئیرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
اپریل 2, 2023April 2, 2023 عدلیہ پر حملہ روکنے کیلئے پوری قوم کو اکٹھا کرنا ہوگا، عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کی بالا دستی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا
اپریل 2, 2023April 2, 2023 مریم عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتی چچا وزیراعظم اور خود پارٹی سربراہ ہیں، پھر بھی کہتی ہیں یہ ان کی حکومت نہیں، قادرخان مندوخیل
اپریل 2, 2023April 2, 2023 پی ٹی آئی کا ن لیگ کی پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے اور پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے یہ بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔ فواد چوہدری کا ٹویٹ
اپریل 2, 2023April 2, 2023 دفتر خارجہ کی پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر وضاحت پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر مزید تبصرے کے لیے وزارت تجارت سے رابطہ کیا جائے۔ ترجمان دفترخارجہ کا بیان