Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
30 October, 2025
اہم خبریں
  • جامشورو کے فیض محمد گوٹھ میں گیسٹرو سے اموات، وزیر اعلیٰ سندھ کا نوٹس متاثرہ گاؤں کو صاف پانی کے ٹینکر روانہ
  • پی آئی اے کی نجکاری سے قبل 16 ہزار ریٹائرڈ ملازمین پنشن سے محروم
  • مشی خان کا صبا قمر کے کراچی مخالف بیان پر سخت ردعمل “یہ شہر تمہیں پہچان دینے والا ہے”
  • کراچی میں نیا فیس لیس سسٹم مؤثر ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی بھی ای چالان سے نہ بچ سکی
  • حیدرآباد راجندر نگر میں انڈیگو ایئرلائن کی ایئر ہوسٹس نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
  • وزیر اعظم کا امریکا کا دورہ پاک امریکا تعلقات کے استحکام کا باعث ہوگا مریم نواز
  • ایم کیو ایم کا کراچی میں ای چالان سسٹم پر اعتراض “ٹریفک پولیس کی کرپشن نہیں رکی”
  • لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ایئر کوالٹی انڈیکس 581 تک پہنچ گیا
  • ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم
Mobile Logo
  • پاکستان
  • اہم خبریں
  • بین الاقوامی
  • کاروبار
  • شوبز
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • سنڌي
اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 12049 خبریں موجود ہیں

اپریل 28, 2023April 28, 2023

سابق آرمی چیف کا فوج کی صلاحیت سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر پاکستان کی مسلح افواج نے مادر وطن کے دفاع کے لیے ہمیشہ اپنے ہتھیار، آلات اور باہمت جنگی اہلکاروں کو تیار رکھا ہے اور تیاریاں جاری رکھیں گے، بیان

اپریل 26, 2023April 26, 2023

تحریک انصاف نے نگران حکومتوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا آئین نگران حکومتوں کی معیاد میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا،عدالت منتخب حکومتوں کے قیام تک امور کی دیکھ بھال کیلئے طریقہ کار وضع کرے،درخواست میں استدعا

اپریل 26, 2023April 26, 2023

نوازشریف سعودی عرب سے واپس لندن روانہ ہو گئے مریم نواز بھی سعودی عرب سے آج واپس پاکستان پہنچ جائیں گی

اپریل 26, 2023April 26, 2023

بھارتی کشمیر: حزب المجاہدین کے کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط

اپریل 26, 2023April 26, 2023

آرمی چیف کا دورہ چین ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات ، خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کی ضرورت کا اعادہ

اپریل 26, 2023April 26, 2023

اتحادی جماعتوں کی بیٹھک،الیکشن فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلے پر کاربند رہنے کا عزم عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا مؤقف دہرایا،بامقصد مذاکرات کیلئے سب کا متفق ہونا ضروری ہے،شرکاء کی رائے

اپریل 26, 2023April 26, 2023

جنہوں نے زیادتی کی انہیں معاف کرتا ہوں مولانا صاحب کو بولیں عوام میں آئیں اور ان کے مسائل حل کریں، آڈیو لیکس کرنا غیر قانونی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی گفتگو

اپریل 26, 2023April 26, 2023

مستعفی اراکین قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہو سکتے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 9 اراکین کو اسمبلی ہال میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اپریل 26, 2023April 26, 2023

انتخابات اکتوبر میں ہونے سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر فواد چوہدری کا ردِعمل آئین کہتا ہے اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں الیکشن ہونے ہیں،آئین کو صرف بیانوں اور قراردادوں سے معطل نہیں کیا جا سکتا،رہنما تحریک انصاف

اپریل 26, 2023April 26, 2023

پنجاب :میں انتخابات کیلئے امیدواروں کا پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا آخری روز الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کیلئے رات 12 تک وقت میں توسیع کر دی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 1,177
  • 1,178
  • 1,179
  • 1,180
  • 1,181
  • 1,182
  • 1,183
  • …
  • 1,203
  • 1,204
  • 1,205
  • ←

Copyright © 2015-2025, all rights reserved. Theme Designed by ADN NEWS