وفاق نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کی معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری کی، جس میں خیبر پختونخوا کو بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والا صوبہ قرار دیا گیا۔