لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو تحریک انصاف کے جلسے کیلئے دی گئی درخواست پر شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر حال میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا اور کہا عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں پُر امن طریقے سے نکلیں۔
ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا، پاکستان 21 ویں باررکن بنا۔
سینیٹر کامران مرتضیٰ اور ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب نے معاملات کو باہمی مشاورت سے آگے بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔
پاکستان کے لیے ایک اور اچھی خبر ہے کہ سوشل انٹر پرینیور زین اشرف مغل نے گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ 2024 اپنے نام کر لیا ہے۔
پاکستانی پیس کیپرز میجر ثانیہ صفدر اور میجر کومل مسعود کو مثالی کارکردگی پر جینڈر ایڈووکیسی ایوارڈ سے نواز دیا گیا.