70

سکھر: میںہلکی پھلکی بارش کے بعد آسمانوں پر سیاہ بادل امنڈ آئے ، موسم خوشگوا ر ہوگیا ،گرمی کا زور ٹوٹ گیاتفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروںمیں گذشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سکھر شہر

سکھر :میںہلکی پھلکی بارش کے بعد آسمانوں پر سیاہ بادل امنڈ آئے ، موسم خوشگوا ر ہوگیا ،گرمی کا زور ٹوٹ گیاتفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروںمیں گذشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سکھر شہر میںں اللصبح سے سیاہ بادل چھائے رہے اور چلنے والی ٹھنڈی ہواﺅں کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا تاہم موسم خوشگوار اور بادل چھائے رہنے کے بعد دن بھر ہلکی پھلکی بارش نے موسم کو مزہ دوبالا کر دیا اور قفے وقفے سے ہلکی ہلکی بارش چلنے لگی ، بارش کے باعث روزہ داروں نے بھی موسم کا مزدہ لوٹنے کیلئے تفریحی پارکوں کو رخ کر لیا ، جبکہ موسم اور بارش کے ساتھ گذشتہ دو دنوں سے سکھر میں پڑنے والا گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا،دوسری جانب حسب روایت شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث شہریوں کو کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں