شہاپر چاکر کی رہائشی رضیہ شورو اپنے بہٹے عمران کے ساتھ زخمی حالت میں سول اسپتال سکھر پہنچ گئے مذید میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے کے بااثر حاکم شورو، رشید، رفیق شورو ،پٹان شورو اور اس کے بیٹے ناجائز ہمارے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں پہلے بھی کجھ روز قبل گھر میں داخل ہو کر مار پیٹ کرگئے تھے جبکہ مینے ایس ایس پی آفيس کمپلین کی لیکن اب فرسے گھر میں داخل ہو کر مجھے میرے بیٹے اور گھر والوں کو مار پیٹ کر کے مجھے زخمی کر گئے ہیں، میری اعلیٰ حکام، ایس ایس پی اور شہاپر چاکر کی معززين سے اپیل کرتے ہوں مجھ غریب کی مدد کریں اور میرے بچوں کو انصاف و تعفظ دیکر ان ظالم قبضہ خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے