سکھر : بیراج کالونی میں پولیس اہلکاروں نے کوارٹر میں گھس کر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے کوشش نکام بنا دی،

سکھر : بیراج کالونی میں دو پولیس اہلکاروں نے ایک کوارٹر قبضہ کرنے کی کوشش بنا دی جس پر پولیس کوارٹر مالک شفقت لاڑک کو بناجواز حراست میں لے کر اے سیکشن تھانے میں لاکپ کر لیا.جس کالونی کی علاقہ مکینوں نے پولیس کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا اور پولیس کی گنڈہ گردی نہ منظور پر فلاگ شگاف نعرے لگانے پر پولیس کو کوارٹر سے باہر نکال کر بیراج کے ایکسین دفتر پر مذاکرات میں ایس ایچ او اے سکیشن اور ایکسین میں مذاکرات پر پولیس نے قبضہ خالی کر دیا اور جس کا الاٹمنٹ کے کوارٹر کی چابیاں حوالے کردی اور کوارٹر کا دوسرا حصہ پولیس کے حوالے کردیا بیراج کالونی کے آفسران فیصلہ سنا کر سلا کروایا گیا.