روھڑی یونین آف جرنلسٹس کے صدر عبدالرحمن انصاری کے بڑے بہائی کے انتقال پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کا وفد جنرل سیکرٹری ساحل جوگی کی سربراہی میں کندھرا پہنچ

روھڑی یونین آف جرنلسٹس کے صدر عبدالرحمن انصاری کے بڑے بہائی کے انتقال پر سکھر یونین آف جرنلسٹس کا وفد جنرل سیکرٹری ساحل جوگی کی سربراہی میں کندھرا پہنچا، اس موقع پر سکھر نیشنل پریس کلب کے جوائنٹ سیکرٹری عاشق جتوئی، پریس سیکرٹری دین محمد سمیجو، آفیس سیکریٹری شبیر جوگی، کے بی شیخ،فقیر عادل ابڑو، عطا انصاری، سرفراز چنہ، منظور بلیدی، ببرلو نیشنل پریس کلب کے صدر سعید جتوئی، پرویز سومرو و دیگر اراکین ہمراہ تھے…!!
سینئر صحافی عبدالرحمان انصاری سے بہائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی…!! اس موقع پر روھڑی یونین کے سرگرم اراکین صفدر مغل، عبدالاحد عباسی، اسد اللہ گھانگھرو، کامران و دیگر موجود تھے