سکھر کے علاقے جیئی شاہ ٹائون کمیٹی محلہ گلشن اقبال کے رہائشیوں نے سکھر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

احتجاج کرتے ہوئے علائیقہ مکین اسلام الدين قریشی، الطاف حسین مستوئی،اور محمد اکرم ملک نے کہا کہ یہاں پر کافی سالوں سے روڈ پر پانی جمع رہتا ہے، یے رستا گلشن اقبال، گولیمار انڈسٹریز ایریہ اور اسلام کالونی کو ملاتا ہے یہاں ڈرینج کا پانی فیکٹری ایریہ سے آتا ہے اور یہاں کا مسئلہ حل اس لیئے بھی نہی ہو رہا کہ یہاں یوسی 6 قریشی گوٹھ اور یوسی 10 کا معاملہ ہے اور سزا عوام کو مل رہی ہے علائیقہ مکینوں نے بتایا کہ کہیں بار ہم سکھر میئر ارسلان شیخ کے پاس گئے پر اب تک آ صرف آسرا اور کجھ دن پہلے سائين فرخ شاہ کو بھی انوائٹ کرکے دکھایا پر وہاں سے بھی آسرا ہم فر بھی سکھر کے زمیداران اور سکھر میئر ارسلان شیخ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے طرف دہیان دیکر ہمارے بچوں کو اس گندے ڈرینج کے پانی سے بچا کر بیماریوں تحفظ دیں