سکھر ، سول ہسپتال پنوعاقل میں سہولیات کا فقدان،عوام محکمہ صحت کی سہولیات سے بلکل محروم

سہولیات میسر نہ ہونے پر سول ہسپتال پنوعاقل میں متاثر شخص نے کفن پوش بن کر احتجاج کردیا ہے حکومت ہمارے لیئے سہولیات کی بجیٹ دیتے ہے،انتظامیا نے بجیٹ کو کھانے کلیئے خاص انتظام کرتے ہوئے باہر سے ڈیپوٹیشن پر کلارک مقرر کروایا ہے جو بجیٹ کو کاغذی کاروائی تک محدود کر دیتا ہے، کروڑوں روپئے کی بجیٹ کی دوائی کہاں جاتی ہے ،کس کو ملتی ہے ،انتظامیہ کو پتہ ہوگا، مریضوں کو پرائیویٹ میڈیکل اسٹور سے دوائی خریدنے کو کہا جاتا ہے، محکمہ صحت کے صوبائی نگران وزیر،سیکریٹری صحت و دیگر پنوعاقل سول ہسپتال کا نوٹیس لے کر ہونے والی کرپشن کا نوٹیس لیں،