سکھر : میں جیئی شاہ ٹائون کمیٹی یوسی 6 قریشی گوٹھ عزیزاآباد کے گورنمينٹ گرلز پرائمری اسکول اس دور میں بھی سہولتوں سے محروم،

سکھر : میں جیئی شاہ ٹائون کمیٹی یوسی 6 قریشی گوٹھ عزیزاآباد کے گورنمينٹ گرلز پرائمری اسکول اس دور میں بھی سہولتوں سے محروم،
گورنمينٹ گرلز پرائمری اسکول عزیزاآباد قریشی گوٹھ میں قائم محلے کی غریب خاندان کی بچیاں پڑھنے آتی ہیں، کیوں کہ امیر کے بچے اکثر پرائیویٹ سکول میں داخل ہوتے ہیں،وہاں پر پڑھنے والیاں معصوم بچوں نے بتایا قریشی گوٹھ عزیزاآباد کے گرلز پرائمری اسکول کی طرف کسی کا توجہ نہیں ہے، اور نہ ہی گورنمنٹ انتظامیہ توجہ دی رہی ہے، کیوں کہ اسکول میں کافی ٹائم سے صاف پانی، فرنیچرز، بجلی کی لوڈشیڈنگ، کم کلاسوں کی وجہ سے ہماری مستقبل کی پڑھائی نہیں ہو پاتی، اور اس سال چھٹیاں گزرنے کو ایک مہینہ گزرنے والا ہے اب تک ہمیں کتابیں نہیں ملی، ہم آگے کس طرح پڑہیں گی، جبکہ پرنسپل اور ٹیچرز سے رابطہ کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ہم نے اسکول انتظامیہ کو کہی بار اسکول کی حالت سے آگاہ کیا ہے مگر ہر بار ٹال دیتیں ہیں، اسکول کی معصوم بچیوں نے گورنمنٹ سے اپیل کی ہے کہ ہمیں پڑھائی کے زیور سے محروم نہ کریں انکل ہمیں پڑھنا ہے ہمیں قلم کتابیں دو ملک اور قوم کی خاطر آگے بڑھنا ہے