سکھر : کے اخوت نگر سوسائٹی میں جی ڈی اے رہنما محمد بچل مہر پہنچ کر شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا

سکھر : کے اخوت نگر سوسائٹی میں جی ڈی اے رہنما محمد بچل مہر پہنچ کر شہید صحافی جان محمد مہر کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا محمد بچل مہر سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ بھی خیال کیا گیا سندھ اور پاکستان میں خدا پاک کی ہر نعمت موجود ہے،ان کو درست سمت میں استعمال کرنے کی ضرورت ہے،سندھ میں پیپلزپارٹی مسلسل حکومت میں ہے سندھ میں وڈیرہ گردی، پولیس، بیورو کریٹس، تاجر، وکلاء اور صحافی مافیا پیپلزپارٹی کی بنائی ہوئی ہے،صاف اور شفاف الیکشن ہو تو بڑی بڑی سیاستدان کا صفایا ممکن ہوجائے گا،جاپانی حکومت نے ہمیشہ پاکستان بھائیوں کی مدد کی ہے،سیلاب، زلزلہ، کرونا اور بارش کی تباہ کاریوں میں جاپان نے ہماری مدد کی،ہم جاپان حکومت کے شکر گزار ہیں،ہم جاپانی لوگ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، سائگا شنتارو نے مزید کہنا تھاکہ ہمارے پاس بادشاہت بھی ہے، بادشاہوں کا جمہوری حکومت میں کوئی عمل دخل نہیں،ہمارے پاس جمہوریت مستحکم ہے،جاپان یہاں پر بھی جمہوریت کی مضبوطی کا خواہشمند ہے،لنچ کے دوران سائگا شنتارو نے سندھ کے دیسی کھانوں کی تعریف کی گئی