سکھر : میں قتل و غارت  لوٹ مار کی وارداتوں پر پولیس کنٹرول کرنے میں  ناکام 

سکر: شہر میں گزشتہ کئی ماہ سے قتل و غارت لوٹ مار کی بازار گرم لگی، سکھر کی مین چھوراہی والس روڈ پر دو مسلح  نامعلوم افراد  نے اسلحے کے زور پر موبائل فون اور نقدی چھین کر باسانی فرار ہو گئے سکھر  شہر میں گزشتہ کئی ماہ سے ڈاکوں کا راج قائم ہے اور روزانہ دو تین واردات کا ہونا معمول بن چکا ہے جرائم پیشہ لوگوں کو پولیس گرفتار کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے شہر میں لاقانونیت عروج پر ہے، بعض تاجروں اور شہریوں نے سکھر میں پائی جانے والی بد امنی پر بتایا کہ شہر سکھر لاوارث کی صورتحال نظر لگنے سے تاجروں اور شہریوں کے رکھوالے پولیس کی جی حضوری کرتے نظر آتے ہیں