95

پاکستانی اداکارہ عالیہ علی کا اپنے مداحوں کو خاص پیغام

پاکستانی اداکارہ و ماڈل عالیہ علی کی تازہ ترین تصاویر اور پیغام سوشل میڈیا ایپلی کیشن انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے عالیہ علی نے اپنی پوسٹ کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کے لئے خصوصی پیغام بھیجا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے بارے میں تبھی فیصلہ کریں جب ان کی اپنی فطرت کامل یعنی غلطیوں یا گناہوں سے پاک ہو اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وہ سفید مغربی لباس میں ملبوس ہیں سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹ کو اب تک 20,000سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں عالیہ علی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبول ترین پاکستانی مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں تجربہ کار اداکارہ اپنے مداحوں کے لئے ذاتی اور پیشہ ورانہ واقعات کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرتی رہتی ہیں اس سے قبل انہوں نے کالے لباس میں اپنی ایک خوبصورت شیئر کی تھی۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کی تصویر پر ہزاروں لائکس دیئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں