95

کراچی : حکومت کے جاتے ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کے پروموشن کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی ، افسران اور جوان 12 سال سے ترقی کے منتظر تھے تفصیلات کے مطابق اگلے عہدوں پر ترقی کے منتظر اینٹی انکروچمنٹ فورس کے ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی منسٹر ریوینیو مخدوم محبوب الزمان نے وزیراعلیٰ سندھ کوسمری پیش کر دی ، سمری میں پروموشن رولز بنا کر جلد پروموشن کی درخواست کی گئی ہے سمری میں کہا گیا ہے کہ ترقی کےمنتظر افسران وملازمین کواگلےعہدوں پرترقی دی جائے ، اینٹی انکروچمنٹ فورس کےافسران وجوان12سال سےترقی کے منتظر تھے اینٹی انکروچمنٹ فورس ملازمین کی پروموشن12سالوں سےتوقف کاشکارہے، سی ایم کودرخواست میں کہا ہے کہ ایس اینڈجی اےڈی کوہدایت جاری کی جائیں کراچی:مخدوم محبوب زمان کے اس اقدام سے حقداروں کو حق ملے گا، اینٹی انکروچمنٹ فورس کےافسران و ملازمین کےحوصلےبھی بلند ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں