سکھر و روھڑی شہر و دیہاتوں میں دن رات بیماریوں کے خاتمے کیلئے میرے سمیت ڈاکٹروں کی ٹیمیں ہر وقت عوام کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں

سکھر و روھڑی شہر و دیہاتوں میں دن رات بیماریوں کے خاتمے کیلئے میرے سمیت ڈاکٹروں کی ٹیمیں ہر وقت عوام کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور خاص طور پر گنجان آبادیوں میں بچوں کی خسرہ سمیت دیگر بیماریوں کو خاتمہ تک جدوجہد جاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار نئی مقرر ڈاکٹر سید علی گل شاہ موصوی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر سکھر نے اپنا چارج سنبھالتی کام کا آغاز کر کرتے ہوئے( بی ایچ کیو، بیسک ہیلتھ ورکرز، ڈسپنسری) کے اسٹاف کو سخت ھدايتن جاری رکھیں ہیں, سکھر کے سینئر صحافی کے بی شیخ،سید کاشف نے ان کے دفتر مبارکباد دینے کے بعد انہوں نے مزید بتایا کہ روھڑی سے تعلق ہے وہاں کئی سالوں غریبوں کی خدمت دیتا آرہا ہوں اس وجہ سے ڈسپنسریاں کو فعال کرنے کی کوشش کروں گا اور مجھے پتا ہےکہاں کہاں کام کی ضرورت ہے کیونکہ میں لوکل آدمی ہوں پہلی ترجیح بنیادوں پر مسائل کروں گا،روھڑی، کندھرا،صالح پٹ،اروڑ،پنوعاقل سمیت دیگر علاقوں میں کئی سالوں سے پولیو آفسر کی حصیت سے بہت زیادہ ورک کیا گیا ہوں