33

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے کہا گیا کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر جنرل ایرک کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور تعاون پر گفتگو کی مشترکہ تربیت کےنئےمواقع اوررابطوں کےفروغ پربات چیت ہوئی، امریکی کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا امریکی کمانڈر نے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں