آئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لاء آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے میگا ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کے لیے 20 امپائرز اور 6 ریفریز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ڈیوڈ بون کے علاوہ جیف کرو اور رنجن مدوگالی، اینڈریو پائی کرافٹ، رچی رچرڈسن اور جوگل سری ناتھ بھی میچ ریفری ہوں گے، پاکستان کے احسن رضا، آصف یعقوب اور ارشد ریاض بھی پینل میں شامل ہیں۔ p>