سکھر سمیت ملک بھر میں الیکشن کی کہماگہمی سے شیخ برادریوں نے ووٹنگ کے حوالے سے شہر و دیہاتوں میں پی پی کی امیدواروں کو جتوانے کی کوششیں کریں، محمد علی شیخ کا پیغام.

سکھر میں الیکشن مہم تیزی سے جاری، تاج شیخ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہو کیا اور محمد علی شیخ کی جانب سے سکھر شہر کے مختلف شیخ برادری کو مدہو کیا اور چار فروری کو کنوکیشن(جلسہ) انعقاد کا علان کیا اور تاج شیخ ہاؤس اجلاس کے دوران شیخ برادری کے موزضین کی قیادت جاوید احمد شیخ،محمد حنیف شیخ،بہائی خان شیخ،علی مردان شیخ و دیگر نے خطاب کیا مشترکہ اجلاس میں فیصلہ نیا گیا کہ جلسے میں بھرپور شرکت کریں سکھر کے شیخ برادری کے جائز مسائل کو حل کروانے کی کوشش کروائیں گے،سکھر کے نجی ہوٹل میں چار فروری آج روز اتوار دوپہر ایک بجی پینڈال کو سجایا جائے گا اور الیکشن میں پی پی کے امیدواروں کو جتوائیں گے اور شیخ برادری کے حقوق دلوائیں گے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مشن کو پورا کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں اس کنوکیشن میں پاکستان پیپلز پارٹی رہنماء محمد علی شیخ کی رہنمائی میں ساتھ دیں اور امیدوار پی ایس 25 روھڑی و سکھر سید ناصر حسین شاہ،این اے 200 سے نعمان اسلام شیخ اور پی ایس سکھر 24 کے امیدوار سید فرخ خورشید شاہ مہمان خاص ہوں گے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مشن کو آگے عوام تک پیغام پہنچائیں گے.