اسپیس پالیسی : پاکستانی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسپیس پالیسی کے تحت اسپیس رولز کی تیاری جاری ہے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے اسپیس رولز کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی ہےاسپارکو، پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی، وزارت سائنس اور پیمرا کے ساتھ مشاورت مکمل کی ، نگراں وزیرآئی ٹی ڈاکٹر عمرسیف نے کہا کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی سے کمیونیکیشن کی دنیا میں نئی جدت آئی ہے نگراں وزیرآئی ٹی کا کہنا تھا کہ اسپیس پالیسی کے تحت پرائیویٹ کمپنیاں بھی سروسز دے سکیں گی، اسپیس پالیسی سے کمپنیاں پاکستانی صارفین کوکہیں بھی انٹرنیٹ فراہم کرسکیں گی۔