کشمور پوليس کی ایک اور بڑی اور کامیاب کارروائی تین مغوی بازیاب تنگواڻي ٿاڻي کی حدود سے ہتھیاروں کے زور پر تین افراد جن میں ایک 10 سالہ بچے کو اغوا کیا گیا تھا جدید ٹیکنالوجی اور خفیہ ذرائع کی مدد سے خبر ملی کے مغویوں کو درانی مھر کے کچے کے علاقے سے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔ جس پر پولیس بروقت حرکت میں آۂی اور کامیاب آپریشن کے نتیجے میں تھانہ درانی مھر کی حدود سے تین مغویوں جن کے نام زاھد حسین، ریاض حسین اور رفیق احمد گاڈھی ان کو بازیاب کرالیا بازیاب مغویوں میں ایک 10 سالہ بچہ بھی شامل ہے یاد رہے کے تمام مغویوں کی بازیابی کیلئے جمال تنگوانی اور دیراسرکی اور درانی مھر کچے میں آپریشن جاری ہے کشمور پولیس تین دن کے اندر چھہ 06 مغویوں کو بازیاب کرالیا ہےآپریشن کے دوران ڈاکؤں کے ٹھکانوں اور مورچوں کو آگ لگا کر مسمار کردیا گیا مغویوں کی بازیابی پر ورثا نے ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی کا شکریہ ادا کیا اور کشمور پولیس کی شاندار کامیابی پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔