راولپنڈی میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل لائسنس وین کے ذریعے شہری آسانی سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں۔شیڈول کے مطابق:1 ستمبر (پیر): راجہ بازار نزد فورا چوک2 ستمبر (منگل): سکوٹ گاؤں، تحصیل کلرسیداں3 ستمبر (بدھ): کوری دولال گاؤں، تحصیل گوجر خان4 ستمبر (جمعرات): راجہ بازار نزد فورا چوک5 ستمبر (جمعہ): جھاور اپکٹ، دھممیال کیمپ7 ستمبر (اتوار): برائے رکشہ ٹیسٹ، اولڈ واران ڈپو، صدر
9 ستمبر (ہفتہ): گلزار قائد، اولڈ ایئرپورٹ روڈشہری اس موقع پر اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے وین کے مقام پر جا سکتے ہیں۔