31

شوہر اور سسر نے نوبیاہتا دلہن کو قتل کردیا

پولیس کا بتانا ہے کہ جہلم کے علاقے دینہ میں غیرت کے نام پر شوہر اور سسر نے نوبیاہتا دلہن کو قتل کیا پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کرن شہزادی کی ڈھائی ماہ قبل ملزم مبشر سے شادی ہوئی تھی تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ دلہن کے والد کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اس سے قبل چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے چھری کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا تھا پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا تھا مقتولہ کے والد نے بتایا تھا کہ بیٹی کی ایک سال قبل شادی کی تھی اور بیٹی کی پیدائش ہوئی تو داماد ناراض تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں