47

کراچی کا ایک اور نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی ک:ے علاقے بھینس کالونی میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کو قتل کردیاتفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک اور نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کردیا گیا، یہ واقعہ بھینس کالونی سکھن تھانے کی حدود میں پیش آیامقتول کے اہل خانہ کے مطابق دو ملزمان نے ڈکیتی کے دوران بسم اللہ کو گولی ماری اور اس کا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئےپی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر نے کہا کہ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا، گھر کی دہلیز پر فائرنگ کا فوری نوٹس لیا جائےراجہ اظہر نے کہا کہ ایس ایس پی ملیر قاتلوں کو فوری گرفتار کریں، کراچی میں جرائم کی شرح کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں