26

سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں،نواز شریف نے جو وعدے کیئے ہیں وہ پورے کریں گے: شاہ محمد شاہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی سینیئر نائب صدر سید شاہ محمد شاہ ني حيدرآباد پريس کلب مين پريس کانفرنس ڪرتي هوئي کها که اس وقت قومی مفاہمت کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں۔ ہم ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں شاہ محمد شاہ ني کها که نواز شریف نے جو وعدے کیئے ہیں وہ پورے کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان سے نواز لیگ کے اچھے تعلقات رہے ہیں وہ ہم سے دور نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو ہم نے کچھ نہیں کیا وہ خود دیوار سے لگے ہیں ن ليگ کے مرکزی سینیئر نائب صدر ني کها که بانی پی ٹی آئی جس امپائر کے اشارے پر تھے انہوں نے ہی منظر سے ہٹایا ہے۔ عدلیہ نے نظریہ ضرورت پیدا کیا اور اس ملک میں تباہی کی بنیاد ڈالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں