11

کراچی: میں داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے سمن آبادکی حدود میں گھریلو جھگڑے پر داماد نے فائرنگ کرکے اپنے سسر کو قتل کردیا میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ واقعہ فیڈرل بی ایریا بلاک 17کے مکان میں گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت حسنین مرزا کے نام سے ہوئی ہے، جسے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زخمی دم توڑ گیا پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول حسنین مرزا پر ان کے داماد ملزم یعقوب نے فائرنگ کی جو موقع واردات سے فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے دوسری جانب کراچی میں شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے سرگرم ڈکیت گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گلستان جوہر تھانے پر 80 سے زائد افراد کا حملہ، مقدمہ درجپولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان چھینے ہوئے موبائل فون حب چوکی پر دوسرے گروہ کو بیچتے تھے پھر دوسرا گروہ فون طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان اسمگل کردیتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں