31

آج بھی سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گامحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج شہر کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے،17 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہزاروں ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کی تیاری دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی آج موسم شدیدگرم رہے گا، جبکہ مری، گلیات اور گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں