30

کراچی میں گرمی کی شدت کتنی رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دن کے اوقات میں ہوا کا دباؤ کم ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے جبکہ جنوب مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں