22

کراچی: دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی کو قتل کردیا

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں دیور نے اپنی بھابھی کو قتل کردیا پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کی شناخت اسما کے نام سے ہوئی ہے، جسے اس کے دیونے نے قتل کیا، ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا کرلیا گیا ہے پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے غیرت کے نام پر اسما کا قتل کیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں